بلوچستانتازہ ترینپاکستان

افغان فورسز کی جانب سے گولہ باری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سماجی رابطے ویب سایٹ ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ چمن کے علاقے میں افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد پاکستانی شہری شہید اور ایک درجن سے زائد شہری زخمی ہوئے جو کہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ افغان عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ آئندہ ایسے واقعات پیش نہ آئیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button