تازہ ترینپاکستان

بالی وڈ اداکاررنبیرکپور پاکستانی اداکاروں کیساتھ فلموں میں کام کرونگا

رنبیرکپور

بالی وڈ اداکاررنبیرکپور پاکستانی اداکاروں کیساتھ فلموں میں کام کرونگا

بالی وڈ اداکاررنبیرکپور پاکستانی اداکاروں کیساتھ فلموں میں کام کرونگابالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے پاکستانی فلم انڈسٹری کو فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی شاندار کامیابی کے لیے مبارکباد پیش کی ہے رنبیر کپور سمیت شاہ رخ خان، کاجول، سونم کپور و دیگر نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کی، یکم دسمبر سے شروع ہونے والا فیسٹول 10 دسمبر کو اختتام پزیر ہواسعودی میں موجود رنبیرنے کہا کہ فن کسی بارڈر کا محتاج نہیںمیں ضرور پاکستانی فلمساز اور اداکاروں کے ساتھ کام کروں گا، بلکہ میں پاکستانی فلم انڈسٹری کو مولا جٹ کی بڑی کامیابی کے لیے مبارکباد دیتا ہوں .

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button