بلوچستانتازہ ترینپاکستان

اعظم سواتی کے بعد شہباز گل بھی جلد گرفتار ہوں گے، بلوچستان پولیس

رہنماء تحریک انصاف شہباز گل کے خلاف بلوچستان میں درج ایف آئی آر کا معاملہ، بلوچستان پولیس نے شہباز گل کو آج طلب کر لیا، شہباز گل سے رابطہ کر کے انہیں فوری طورپر کوئٹہ پہنچنے کا کہا گیا ہے،

بلوچستان پولیس زرائع کے مطابق رہنماء پی ٹی آئی کوئٹہ نہ پہنچے تو انکی گرفتاری کے لئے وارنٹ جاری کرینگے۔ شہباز گل کے خلاف قلعہ عبداللہ میں عزیز اللہ اچکزئی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج ہوئی ہے، ایف آئی آر میں شہباز گل پر حساس اداروں کے افسران کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، ان کے بیانات ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مترادف ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button