
کوئٹہ میں نازیبا ویڈیو کیس میں نامزد2مجرمان کو سزا سنا دی گئی جوڈیشل مجسٹریٹ نے مجرمان ہدایت خلجی اور خلیل خلجی کو تین 3سال قید اور 5لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی یاد رہے کہ دونوں مجرمان پر خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے اور انہیں بلیک میل کرنے کے مقدمات درج کئے گئے تھے



