تازہ ترینکھیل

Provincial Sports and Culture Minister Abdul Khaliq Hazara is inaugurating the 39th National Boxing Championship

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے 39ویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں بلوچستان کھلاڑیوں کی زرخیز زمین بن چکی ہے۔ ملک و صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کھیلوں کے مقابلوں کا نا رکنے والا سلسلہ پورے بلوچستان میں کامیابی و جوش و جذبے کیساتھ جاری ہے اور یہ سلسلہ جاری رہیگا اس موقع پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود، ڈائریکٹر جنرل محکمہ کھیل درا بلوچ بھی موجود تھے۔چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، آرمی، پولیس، نیوی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیمیں شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button