تازہ ترین

اناللہ و انا الیہ اسمعیل تارا. آج طنزو مزاح کی دنیا کا ایک خوبصورت ستارہ ڈوب گیا.

اناللہ و انا الیہ راجعون
ISMAIL TARA 50+50 FAME
اسمعیل تارا.
آج طنزو مزاح کی دنیا کا ایک خوبصورت ستارہ ڈوب گیا.
ایک عہد ساز شخصیت جنہوں نے مزاح کی دنیا میں نت نئ جہتوں کو متعارف کروایا.
ففٹی ففٹی کو کامیابیوں سے ھمکنار کروانے والے 2 عظیم فنکاروں ماجدجہانگیر اور اسمعیل تارا کی جوڑی آج ٹوٹ گئ.
ناظرین میں خوشیاں بانٹنے والے اسمعیل تارا کو ھم کبھی نہ بھلا پائینگے.

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button