بلوچستانتازہ ترین

The court acquitted the murderer of three close brothers in Quetta

کوئٹہ کی ایڈیشنل سیشن جج پانچ کی عدالت میں تہرے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ تہرے قتل میں ملوث ملزم عدالت میں پیش ہوا۔ تاہم مقتولین کے والدین نے ملزم کو قصاص ودیت کے تحت معاف کر دیا۔ اور کہا کہ ملزم سے یہ غلطی ہوئی ہے ہم اس کو معاف کرتے ہیں۔ملزم کو معاف کرنے کے بعد عدالت نے ملزم کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔ واضح رہے کہ جوائنٹ روڈ پر ملزم نے فائرنگ کر کے اپنے تین بھائیوں کو قتل کر دیا تھا۔فائرنگ کے واقعہ میں تین بھائی جاں بحق اور ایک گھریلو ملازم زخمی ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button