بلوچستانتازہ ترینپاکستان

اس وقت ملک میں افراتفری اور انتشار کی خطرناک کیفیت ہے ;جماعت اسلامی

جماعت اسلامی
جماعت اسلامی

اس وقت ملک میں افراتفری اور انتشار کی خطرناک کیفیت ہے ;جماعت اسلامی

کوئٹہ میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت میں میں افراتفری اور انتشار کی خطرناک کیفیت ہے ایٹمی صلاحیت کے ملک کو دنیا کیلئے تماشہ بنا دیا گیا ہے باصلاحیت اور ذہین قوم کے چاروں طرف غربت کا راج ہے آٹھ کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گرازرہے ہیں عدالتوں میں انصاف نہ ملنے کا اعتراف خو ججز کررہے ہیں اہم ادارے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد ہورہا ہے گھر سے نکلنے والے کی باخریت واپس آنے کی دعاوئین مانگی جاتی ہیں پی ڈی ایم پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک تیاہ کردیا ہے یبلشمنٹ نے پیپلز پارٹی کے ساتھ این آر او کیااور اب ہی ٹی آئی کو مسلط کرنے والے تباہی کے ذمہ دار ہیںاس موقع پرصوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ‘ڈاکٹر عطاء الرحمان ‘ عبدالولی شاکر ‘ سمیت دیگر بھی موجود تھے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاست کو بندگلی میں دھکیل دینے والے اب مارشلا لگنے کی صورت میں محفوظ راستہ چاہتے ملک میں قبضہ مافیا سیاسی کارکنوں کو اہنے مفادات کیلئے استعمال کرتا رہا ہے تیرہ جماعتوں اور پی ٹی آئی حکومت میں ہے جن کی آپس میں لڑائی ہے اس لئے سیاسی جماعتوں کی ترجیع عام آدمی نہیں رہا پاکستان کے گرین پاسپورٹ کی قدر کم کردی گئی یے پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کا ایجنڈا ایک یے بیرون ملک پاکستانی قوم کی شناخت بھکاری کی کردی گئی یے کیونکہ وزیر اعظم آئی ایم ایف سے اور بیرونی دورے پر صرف قرض مانگے جاتے ہیں کشمیر بھارت اور اسٹیٹ بنک آئی ایم ایف کے حوالے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی نے ملکر کیا پی ٹی آئی نے ملک میں کارخانے بنانے کی بجائے صرف لنگر خانے بنائے اور موجود ہ حکومت نے بھی سیلاب آنے کے بعد متاثرین کو بے یارومددگار چھوڑ دیا بیرون ملک سے آنے والا فنڈز صوبائی وزرا نے خود سیمٹ لیا ہے سیلاب کے نام ہر لیا جانے والے فنڈز کا پی ڈی ایم سے سے حساب لیا جائے ان کا کہنا تھا عمران خان پر حملہ ملک میں خانہ جنگی پیدا کرنے کی سازش یے ابھی تک عمران خان حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہوسکی حالانکہ پنجاب میں تحریک انصاف کی اپنی حکومت یے جہاں اندھیر نگری چوپٹ راج کا سمایے وزیر اعلی پنجاب کہتے ہیں غلط ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتی اور صیع ایف آئی آر درج نہیں کراسکتے پیپلزپارٹی کے بعد پی ٹی آئی نے بلوچستان کے لوگوں کو حقوق نہیں دئے گوادر کے لوگ روز گار کا تحفظ اور صاف پانی چاہتے ہیں لیکن اانک بات سنی نہیں جارہی حکومت گوادر کے لوگوں کا معیار زندگی بہتر کرنے کے وعدوں پر عمل دارآمد کرے گوادر کے لوگ بھی پاکستانی ہیں آخر کیوں سونے چاندی کی زمین پسماندہ ترین یے بلوچستان کی سوا کروڑ آبادی کو حق دینا کوئی مشکل کام نہیں ایران اور افغانستان کی سرحدات پر قائم سرحدی تجارت بند کردی گئی یے روز گار بند کردینے سے بلوچستان کے لوگوں کو لڑنے مرنے پر مجبور کیا جارہا بلوچستان کے لوگوں کے گھر جلے تو کسی کا بنگلہ بھی محفوظ نہیں رہے گا بلوچستان کے لاپتہ افراد کا مسئلہ آج تک حل نہ ہونا ریاست کے نام پر دھبہ یے جسٹس جاوید اقبال کا خاتون کو ہراساں کرنے کا عمل شرمناک تھا اقتدار میں براجمان ہوکر فوج اور حکومت کا ایک بیج پر ہونے کا کہتے ہیں لیکن کرسی چلی جانے کے بعد کہاجاتا ہے کہ اختیار ان کا نہیں تھا ملک کے مسائل کا حل صرف اسلامی نظام میں یے حکمران قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں اسلامی نظام کی بدولت ہی عدل کا قیام ممکن ہے بلوچستان کے قوم پرستوں نے کسی ایک متاثر کا گھر نہیں بنایااپنے لوگوں کی مدد کرنے کی بجائے بلوچستان آنے والاامدادی سامان لوٹ لیا جاتا ہے عوام کرپشن کرنے والوں کو نجات دہندہ نہ سمجھے عمران خان کا بیان سب کےسامنے ہے پہلے وہ اپنی ایف آئی آر تو درج کریں چیف جسٹس اس کیس کو سوموٹو نوٹس لیں سندھ کی حکومت بلدیاتی الیکشن سے فرار کا راستہ ڈھونڈ رہی ۔پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے دو پر ہیں جماعت اسلامی الیکشن سے پہلے انتخابی اصلاحات کی خواہاں ییسیاسی جلسے جلوس میں ناچ گانے کا کلچر غیر اسلامی عمل ہے تمام صوبوں میں مقامی حکومتوں کے فوری انتخابات کرائے جانے۔

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button