بلوچستانتازہ ترینپاکستانکھیل

ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا ہے

ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان
ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان

ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا ہے


سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور جنوبی افریقا کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔اننگز کے آغاز پر ہی محمد رضوان نے چوکا مارا اور 4 رنز بناکر وین پرنیل کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔محمد حارث نے 11 گیندوں پر 28 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جس میں 3 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے۔ کپتان بابر اعظم 6 ،  شان مسعود  2 اور محمد نواز 28 رنز بناکر پویلین لوٹےجنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button