بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

بلوچستان میں  دو سال سےکوئی پولیوکا کیس سامنے نہیں آیا

ایمرجینسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو بلوچستان کے کو آرڈینیٹر سید زاہد شاہ نے کہا کہ بلوچستان میں آخری کیس 27 جنوری 2021 کو رپورٹ ہوا تھا اس کے بعد اپریل 2021 کے بعد انوائرنمنٹ سیمپل بھی نیگیٹو آئے ہیں، ہم بہت پرامید ہیں کہ بلوچستان کو پولیو فری کرنے کی کوششیں کارآمد ثابت ہوں گی۔انہوں مے کہ کہ بلوچستان میں انسداد پولیو کے حوالے سے سب سے بڑا چیلنج بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار  ہے۔ بلوچستان میں مجموعی طور پر پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کی تعداد میں کمی آئی ہے تاہم ان کی بھرپور کوشش ہے کہ مؤثر حکمت عملی کے ذریعے آئندہ اس میں مزید کمی لائی جائے۔ 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button