بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں ڈیمز کے ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان معائنہ ٹیم نے بلوچستان میں حالیہ طوفانی مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں سے صوبے میں ڈیمز کے ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔سی ایم آٹی،رپورٹ کے مطابق ڈیمز کے ڈیزائن میں ٹیکنیکل نقائص، ناقص تعمیرات اور سیاسی بنیادوں پر ڈیمز کی جگہوں کا انتخاب اور بدعنوانی بیشتر ڈیموں کی ٹوٹنے کی وجوہات رپورٹ میں بتائی گئی ہے اور محکمہ آب پاشی کے افسران کو ذمہ دار قراردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button