
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ احتجاج /شاہراہ بلاک
کوئٹہ:گیس کی بندش اور گیس پریشر میں کمی کے خلاف کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سونا خان کے مقام پر بند کردیاہزارگنجی ایکشن کمیٹی اور علاقہ مکینوں کی جانب سے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر احتجاج کوئٹہ:بڑیچ ٹاون،زہری ٹاون ،کلی لال آباد،ہزارگنجی سمیت دیگر علاقوں میں گیس کی بندش کے خلاف احتجاج کیامظاہرین کا گیس گیس دو کے نعرے بازی کی اور مظاہرین نے ٹائر جلاہ کر کوئٹہ کراچی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کردشاہراہ بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی کوئٹہ سردیاں شروع ہوتے ہیں گیس بندش کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک گیس فراہم نہیں کی جاتی اور گیس پریشر میں کمی کا مسلئہ حل نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رہے گا



