بلوچستانتازہ ترین

حب پولیس کی کارروائی مضر صحت گوٹکاکی 117 بوریاں برآمد

حب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت جیم کی 117 بوریاں برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی کو روک کر اس میں لوڈ 117 بوریاں مضر صحت جیم برآمد کرکے قبضے میں لے لیں اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button