
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا مسترد کر دیا۔سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے ریفرنس پر رولنگ دیتے ہوئے ان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا اور کہا کہ ان پر لگائے گئے الزامات بطور ممبر قومی اسمبلی و وزیراعظم تھے میر صادق سنجرانی کی رولنگ میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق نہیں ہوتا۔



