بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ بکرے کا گوشت سرکاری قیمت کی بجائے 1600روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے

کوئٹہ  قصابوں نے سرکاری نرخ نامہ نظرانداز کرتے ہوئے اپنی مرضی کی قیمتیں مقرر کر دیں جبکہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے والی پرائس کنٹرول کمیٹی منظر سے غائب نظر آتی ہے۔ بکرے کا گوشت سرکاری قیمت سے فی کلو 500 روپے زیادہ یعنی 1100 روپے کلو کے بجائے 1600روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ گائے کا گوشت سرکاری قیمت سے 270 روپے فی کلواضافی یعنی 580 روپے کلو کے بجائے 850 روپے کل فروخت کیا جا رہا ہے شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ بازار میں گوشت فروشوں نے اپنی من مانیاں کرتے ہوئے مرضی کے نرخ مقرر کر لیے ہیں لیکن پرائس کنٹرول کمیٹی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button