سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف زمبابوے کی جیت ایک حیرانگی ہے
October 28, 2022
ڈیرن سیمی نے’ کہا کہ صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں کہ جس طرح زمبابوے نے رنز کا دفاع کیا، پاکستان کے خلاف دفاع زمبابوے ٹیم کی مبوط قوت ارادی کی وجہ سے ممکن ہوا ‘۔سابق ویسٹ انڈین کپتان نے مزید لکھا کہ زمبابوے ٹیم نے گزشتہ رات اسٹار ٹیم کی طرح کھیل پیش کیا ، وہ ٹیم آف اسٹارز نہیں ہے وہ جیت کے مستحق تھے