تازہ ترینپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری ہم اگلے تین سے چار روز میں اسمبلی سے بھی استعفیٰ  دے دیں

خرم لغاری نے پنجاب کابینہ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کا معیار کیا ہے ن کا کہنا تھا ہمیں دکھایا کچھ اور گیا تھا ہوا کچھ اور ہے،  ممکن ہے ہم اگلے تین سے چار روز میں اسمبلی سے بھی استعفیٰ  دے دیں  ان کے ساتھ 5 دیگر ارکان اسمبلی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ارکان پارٹی چھوڑنے کا اعلان باقاعدہ پریس کانفرنس میں کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button