تازہ ترینپاکستانکھیل

بابر اعظم اچھا کپتان ہوتا تو پتا ہوتا مسئلہ کہاں آ رہا ہے عاقب جاوید

سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ اس ٹیم کی سلیکشن کے وقت سے ہی کوئی بھی مطمئن نہیں ہے،آپ کے 15 میں 3 کھلاڑی ورلڈکپ کے شروع ہونے سے قبل ہی ان فٹ تھے، جب کسی کو چیف سلیکٹر بنایا جاتا ہے تو اس کے پاس پاور اور فیصلہ کرنے کی اہلیت بھی ہونی چاہیے، ایک ایسا چیف سلیکٹر جس کے پاس یہ الفاظ ہوں کہ’ ہم پلیئر کہاں سے لائیں‘ ، ’ہمارے پاس یہی آپشن ہیں‘ تو انہیں گھر چلے جانا چاہیے‘

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button