تازہ ترینپاکستانکھیل

پاکستان ٹیم میں کل چار فاسٹ بولرز کھلائے جاینگے

 ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کل اپنے دوسرے میچ میں زمبابوے کے خلاف پرتھ کے میدان میں اترے گی پاکستان ٹیم میں کل چار فاسٹ بولرز کھلائے جانے کا امکان ہے، محمد وسیم جونیئر کو زمبابوے کے خلاف فائنل الیون میں شامل کیا جاسکتا ہے  وسیم جونیئر کی جگہ بنانے کیلئے حیدر یا آصف  علی میں سے ایک کو ڈراپ کیا جائے گا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button