تازہ ترینکھیل

افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔

نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہونا تھا جہاں اس سے قبل آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے میچ کھیلا  افغان ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر  نیوزی لینڈ کے 3 اور افغانستان کا 1 پوائنٹ ہوگیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button