بلوچستانتازہ ترین

پرنس آغا محمد خان بحفاظت بازیابی، سیکیورٹی فورسزکی کامیاب آپریشن ہیں، جان اچکزئی

خان آف قلات کے ولی عہد کی بازیابی پر جان اچکزئی کی اہل خانہ کو مبارکباد

پرنس آغا محمد خان بحفاظت بازیابی، سیکیورٹی فورسزکی کامیاب آپریشن ہیں، جان اچکزئی
پرنس آغا محمد خان بحفاظت بازیابی، سیکیورٹی فورسزکی کامیاب آپریشن ہیں، جان اچکزئی
پرنس آغا محمد خان بحفاظت بازیابی، سیکیورٹی فورسزکی کامیاب آپریشن ہیں، جان اچکزئی
پرنس آغا محمد خان بحفاظت بازیابی، سیکیورٹی فورسزکی کامیاب آپریشن ہیں، جان اچکزئی

سابق صوبائی وزیر جان اچکزئی نے دعوی کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم آپریشن کے دوران خان آف قلات کے ولی عہد پرنس آغا محمد خان کو بحفاظت بازیاب کروا لیا ہے۔جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ آپریشن سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہترین حکمت عملی اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انجام دیا گیا۔ انہوں نے پرنس آغا محمد خان کی بحفاظت بازیابی پر ان کے خاندان کو مبارکباد بھی پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button