بلوچستانتازہ ترینپاکستان

خان آف قلات کے فرزند پرنس آغا محمد احمد زئی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا

قلات اور سوراب کے درمیان مسلح افراد کے ناکے، ولی عہد کو قافلے سمیت لے گئے

خان آف قلات کے فرزند پرنس آغا محمد احمد زئی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا
خان آف قلات کے فرزند پرنس آغا محمد احمد زئی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا

بلوچستان کے ضلع قلات میں خیسون دون کے علاقے کے قریب قومی شاہراہ سے خان آف قلات کے فرزند پرنس آغا محمد احمد زئی کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق پرنس آغا محمد احمد زئی گزشتہ رات خضدار سے قلات جارہے تھے کہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے انہیں روک لیا اور اپنے ہمراہ لے گئے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button