بلوچستانتازہ ترین

سنجاوی: کلی بغاو میں خالی پولیس چوکی بارودی مواد سے تباہ

دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس چوکی خالی تھی

سنجاوی: کلی بغاو میں خالی پولیس چوکی بارودی مواد سے تباہ
سنجاوی: کلی بغاو میں خالی پولیس چوکی بارودی مواد سے تباہ

سنجاوی: کلی بغاو کے علاقے میں مسلح افراد نے خالی پولیس چوکی کو بارودی مواد سے دھماکا کرکے تباہ کردیا۔ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت پولیس چوکی خالی تھی، جس کے باعث واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے میں کارروائی شروع کردی جبکہ دھماکے کی نوعیت اور ملوث افراد سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button