بلوچستانتازہ ترینپاکستان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کوئٹہ پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمن کی سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کے گھر آمد

ملک سکندر ایڈووکیٹ کے بھائی کے انتقال پر مولانا فضل الرحمن کی تعزیت، فاتحہ خوانی
ملک سکندر ایڈووکیٹ کے بھائی کے انتقال پر مولانا فضل الرحمن کی تعزیت، فاتحہ خوانی

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے ملک سکندر ایڈووکیٹ سے ان کے بھائی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا، مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ بعد ازاں انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر جے یو آئی کے مقامی رہنما اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button