بلوچستان

گورنر تبوک، پرنس فہد بن سلطان دالبندین کے شکار کے بعد واپس روانہ ہوگئے

گورنر تبوک، پرنس فہد بن سلطان دالبندین کے شکار کے بعد واپس روانہ ہوگئے
چاغی(یو این اے )گورنر تبوک، پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز بیس روز تک دالبندین کے مختلف علاقوں میں شکار کھیلنے کے بعد جمعہ کی صبح واپس روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق گورنر تبوک کو دالبندین ایئرپورٹ سے سابق صوبائی وزیر سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی اور دیگر حکام نے رخصت کیا۔ رپورٹ کے مطابق گورنر تبوک ہر سال دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں دالبندین کے علاقوں میں شکار کھیلنے کے لیے آتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button