بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں خواتین کے لیے پہلی بار پنک بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے،سرفراز بگٹی

بلوچستان میں خواتین کے لیے پہلی بار پنک بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے،سرفراز بگٹی
کوئٹہ(یو این اے )وزیر اعلی بلوچستان چیف آف بگٹی سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ الحمد اللہ سال کے آغاز پر ہی بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پہلی بار پنک بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے تاکہ انکی روزمرہ آمد و رفت محفوظ اور باوقار بنائی جا سکے۔ ہماری حکومت کی ترجیح ہے کہ یہ سہولت مستقل بنیادوں پر آگے بڑھے اور آئندہ اس کا دائرہ دیگر اضلاع تک پھیلایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button