بلوچستان
پی پی پی نے نگران وزیراعلی کے لئے ملک شاہ گورگیج کانام دے

انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعلی بلوچستان کے لئے ملک شاہ گورگیج کانام دے دیا ملک شاہ گورگیج کو بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات کو پیپلز پارٹی میں شامل کرنے ٹاسک بھی دیا گیا تھا ملک شاہ گورگیج ایران کی بڑی کاروباری شخصیت بھی سمجھے جاتے ہیں



