
نواب اسلم رئیسانی نے / امن پیغام میں کہا ہے کہ خون کو پانی سے دھویا جاتا ہے خون سے نہیں میں شدید صدمے میں ہوں ہمھاری
کوئی قبائلی دشمنی نہیں ہے یہ محض غلط فہمی اور معمولی تکرار پر میرے دونوں بچوں کاضیاع ہوا ہے مجھےامید ہے کہ فریق دوئم بھی دور اندیشی کا ثبوت دے گا اللہ پاک سے امید ھے جلد امن کی نوید لائے گا



