
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور اسلام آباد پولیس کو انہیں گرفتار کرکے کل پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں زیر سماعت توہین ا ECP کیس میں عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری کردیے گئے۔ا لیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ECP نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کی اور کہا کہ آئی جی اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کرکے ا ECP میں پیش کریں۔ا لیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے کل 10 بجے پیش کیا جائے۔



