بلوچستانتازہ ترین

عید الاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردکی علامت ہے، وزیراعلی

رسم و رواج کی حقیقی پابندی ہم سے تقوی اور صفائی ستھرائی کی زندگی اپنانے کا تقاضا کرتی ہے

کوئٹہ(یو این اے )وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عید الاضحی قربانی مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ یہ تہوار سماجی و اقتصادی عدم مساوات کو کم کرکے اتحاد کو فروغ دیتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید الاضحی کے موقع پر یونیورسل نیوز ایجنسی یو این اے سے بات چیت میں میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ ہمدردی کے جذبات کو تقویت دیتا ہے اور اللہ تعالی کے حضور سربسجودہونے کے جذبات پیدا کرتا ہے .عید الاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردکی علامت ہے
وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدر بزنجو نے کہا نے کہا کہ رسم و رواج کی حقیقی پابندی ہم سے تقوی اور صفائی ستھرائی کی زندگی اپنانے کا تقاضا کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عیدالاضحی کے بابرکت موقع پر میں مسلمانوں کو بالعموم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خصوصی طور پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں جو آج یہ تہوار منا رہے ہیں اللہ تعالی ان کی زندگیوں کو امن اور خوشحالی سے نوازے ۔ عید الاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردکی علامت ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button