بلوچستانتازہ ترین

ایران کے راستے بیرون ممالک جانے والے مزید 31 پاکستانی گرفتار

ڈی پورٹ پاکستانی غیر قانونی طور پر ایران سے یونان اور یورپی ممالک جانا چاہتے

کوئٹہ(یو این اے )چاغی غیر قانونی طریقے سے ایران کے راستے بیرون ممالک جانے والے 31 پاکستانی کو گرفتار کرلیا گیاتفصیلات کے مطابق ایران کی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 31 پاکستانی گرفتار ہوگئے، ایرانی حکام نے تمام پاکستانیوں کو پاکستانی سرحدی حکام کے حوالے کردیا۔سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ پاکستانی غیر قانونی طور پر ایران سے یونان اور یورپی ممالک جانا چاہتے تھے، ایران سے ڈی پورٹ کیے گئے افراد تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیے گئے واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ایران میں 45 پاکستانی یونان جانے کی ایک اور کوشش کے دوران گرفتار کر لیے گئے تھے۔ ایران کے راستے بیرون ممالک جانے والے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button