بلوچستانتازہ ترین

نور محمد دمڑ کی میر عبدالقدوس بزنجو کو کیا گیا آڈیو لیک ہوگئی

قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں شرکت سابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کی وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو کیا گیا آڈیو لیک ہوگئی

کوئٹہ(یو این اے )قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں شرکت سابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کی وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو کیا گیا آڈیو لیک ہوگئی ۔ واضح رہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت پر صوبائی وزیر نور محمد دمڑ سے قلمدان واپس لے لیا تھا تا ہم اس حوالے سے صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی جانب سے وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو کی جانے والی وٹس ایپ آڈیو لیک ہو گئیں جس میں وہ وزیر اعلی بلوچستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارے باس آپ ہیں میری ذاتی تجویز ہے کہ ہمیں قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے اسطرح پھر وفاق اور بلوچستان کے درمیان ڈیڈلاک پیدا ہوگا البتہ بحیثیت وزیر اعلی بلوچستان فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ ہمیں اجلاس میں شرکت کرنی ہے یا نہیں اس حوالے سے مجھے ہر طرف سے فون کال بھی آئے ہیں آپ کو بھی موصول ہو گئے ہوں گے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button