بلوچستانتازہ ترین

نیشنل گیمز 30مئی بروزمنگل اختتام پذیر ہوں گے ،

34ویں نیشن ل گیمز اختتامی تقریب ،صدر مملکت اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر خصوصی شرکت کرینگے

34ویں نیشنل گیمز اختتامی تقریب ،صدر مملکت اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر خصوصی شرکت کرینگے
کوئٹہ(یو این اے )34ویں نیشنل گیمز اختتامی تقریب ،صدر مملکت عارف علوی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر خصوصی شرکت کرینگے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیم ز 30مئی بروزمنگل اختتام پذیر ہوںگے ،اختتامی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کصوصی شرکت کرینگے ۔جبکہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی گورنر ہاوس میں صوبائی محتسب کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں سے خطاب کریں گے جبکہ 31 مئی کو واپس اسلام آباد روانہ ہونگے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button