تازہ ترینکھیل

کوئٹہ ہنزہ کی جڑواں بہنوں نے سونے کے تمغے اپنے نام کرلیے

نیشنل گیمزجڑواں بہنوں نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیے

کوئٹہ(یواین اے)34ویں نیشنل گیمز کے ووشو ایونٹ میں ہنزہ کی جڑواں بہنوں نے سونے کے تمغے اپنے نام کرلیے ووشو کے مقابلے میں منیشا نے 70 کے جی میں گولڈ میڈل جیتا جب کہ ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیاجڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں، ہنزہ میں دونوں بہنیں لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرتی ہیں، ساتھ ہی دونوں بہنوں کا عزم ہے کہ مارشل آرٹ کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کریں منیشا نے کہا ہے کہ کا فوکس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا ہے، انٹرنیشنل سطح پر تیاری کا موقع ملا تو مایوس نہیں کریں گے ملحیہ نے کہا کہ دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان کے کونے کونے میں بھرپور ٹیلنٹ ہے،کبھی کسی سطح پر دونوں آمنے سامنے آئیں تو پروفیشنلز انداز سے کھیلیں گی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button