بلوچستانتازہ ترین

خاتون بن کر متاثرہ شخص کو پسانے والا ملزم گرفتار

خاتون بن کر متاثرہ شخص کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار
کوئٹہ(یو این اے )وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کی کارروائی کی گئی ملزم خاتون بن کر متاثرہ شخص کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیاملزم سمیع اللہ نے خاتون کے نام سے فیس بک آئی ڈیز بنائی ہوئی تھیںملزم نے فیس بک آئی ڈی استعمال کرتے ہوئے متاثرہ شخص کی قابل اعتراض ویڈیوز ریکارڈ کیںملزم متاثرہ شخص کو ہراساں اور بلیک میل کررہا تھاملزم نے متاثرہ کا قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر بھی شئیر کیا تھاملزم متاثرہ شخص کو ملاقات کے لئے بھی بلیک میل کرتا رہا ملزم کو جدید وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے کوئٹہ سے گرفتار کیا گیاملزم کے موبائل کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیاملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھامقدمے کی تفتیش جاری ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button