بلوچستانتازہ ترین

مجھے خان کی گرفتاری کا خدشہ ہیں قاسم خان سوری

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوے .
اسی پلان کے تحت عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ضمانت منسوخ کرنے کی دھمکی دی جب کہ دوسری طرف حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو کرپشن کیسز میں عدالت میں حاضر ہونے سے تاحیات استثنی فراہم کردیا انہوں نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ کی گئی.خان کی گرفتاری کا خدشہ
تمام سینئر افسران کو عدالت میں حاضر رہنے کے احکامات بھی جاری ہوئے ہیں، سادہ لباس والے اچھی خاصی تعداد میں موجود ہوں گے، اسلام آباد پولیس کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، اہم شخصیت مانیٹرنگ کرے گی، صحافیوں کے لیے خاص ہدایات اور گردونواح میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومت عمران خان کو گرفتار کر کے ملک میں انارکی پھیلانا چاہتی ہے انہوں نے مزید کہاہے کہ ہم سب کا عزم ہے کہ جان دے دیں گے لیکن خان نہیں دیں گے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button