بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان ہائی کورٹ میں عمران خان کیخلاف درخواست دائرکردیا

عمران خان
عمران خان

کوئٹہ(یو این اے )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئین سے غداری کی درخواست دائر کر دی گئی۔بلوچستان ہائی کورٹ میں سابق عمران خان کے خلاف غداری کیس دائر سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نیازی نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری بھیج کر آئین سے غداری کی ہے۔درخواست میں مزید موقف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آئین کے آرٹیکل 5 و حلف وفاداری کی آرٹیکل پانچ 91 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، سابق وزیر اعظم کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button