بلوچستانتازہ ترین

منکی پاکس کا خدشہ بلوچستان مختلف اضلاع، اسکریننگ کا عمل بھی شروع کردیاگیا

منکی پاکس کا خدشہ
منکی پاکس کا خدشہ

مختلف اضلاع میں اسکریننگ کا عمل بھی شروع ،ہسپتالوں میں 5 سے دس بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم

کوئٹہ(یو این اے )منکی پاکس کا خدشہ ،محکمہ صحت کی جانب سے ہائی الرٹ جاری ،بلوچستان مختلف اضلاع میں اسکریننگ کا عمل بھی شروع کردیاگیا جبکہ ہسپتالوں میں 5 سے دس بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کردئیے گئے ہیں ۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ جاری کردیاگیاہے بلوچستان کے داخلی و خارجی راستوں پر مسافروں کی اسکرینگ کی جارہی ہے سرحدی علاقے چمن ، تربت ، گوادر ، پنجگور اور ائیر پورٹ پر بھی اسکرینگ کا عمل شروع کردیاگیاہے ۔ہسپتالوں میں 5 سے دس بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کیاگیاہے ۔ممکنہ کیسز کے پیش نظر تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں ۔
For More Details on Monkey Fox visit

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button