
وزرا اور بیوروکریٹس سے سرکاری گاڑیاں کیسے واپس لیںبلوچستان قبائلی معاشرہ ہونے کی وجہ سے پولیس بھیج کر گاڑیاں واپس نہیں لے سکتے ہیں پارلیمانی سیکریٹری برائے محکمہ نظم و نسق بشری رند.
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی سیکریٹری برائے محکمہ نظم و نسق بشری رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سابق وزرا اور ریٹائرڈ بیوروکریٹس نے بڑی تعداد میں گاڑیاں چھپائی ہوئی ہیں بشری رند نے بلوچستان میں سرکاری گاڑیوں کی واپسی میں ناکامی کے حوالے سے کہا کہ سابق وزرا اور بیورو کریٹس کو گاڑی کی واپسی سے متعلق لیٹرز لکھ لکھ کر تھک گئے .
ہیںانہوں نے کہا کہ ہمیں پریشانی ہے کہ ان وزرا اور بیوروکریٹس سے گاڑیاں کیسے واپس لیں۔ قبائلی معاشرہ ہونے کی وجہ سے پولیس بھیج کر گاڑیاں واپس نہیں لے سکتے بشری رند کے مطابق جو بھی وزیر اور بیوروکریٹ سیٹ پر آتا ہے گاڑیوں پر قبضہ کرلیتا ہے۔ سابق وزرا، بیوروکریٹس اور ان کی فیملی اور بچے سب سرکاری گاڑیاں استعمال کر رہے ہیںبشری رند نے کہا کہ میرے پاس صرف ایک سرکاری گاڑی ہے سرکاری گاڑیوں کی واپسی



