بلوچستانتازہ ترین

پاکستان میں معیاری ڈیزل کی فروخت میں 43 فیصدکمی آگئی

ایرانی ڈیزل کے سبب ملک میں معیاری ڈیزل کی فروخت میں 43 فیصدکمی آگئی
ایرانی ڈیزل کے سبب ملک میں معیاری ڈیزل کی فروخت میں 43 فیصدکمی آگئی

کوئٹہ(یو این اے )ایران کے راستے بلوچستان سے اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کے سبب ملک میں معیاری ڈیزل کی فروخت میں 43 فیصدکمی آگئی ایران کے راستے بلوچستان سے اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کی پاکستان میں اسمگلنگ کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا ہے اور بڑے پیمانے پر ملک میں اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل استعمال ہو رہا ہے آئل انڈسٹری کا تخمینہ ہے کہ بلوچستان سے اسمگل شدہ ڈیزل پاکستان میں ایرانی ڈیزل کی ماہانہ اسمگلنگ 30 کروڑ لیٹر ماہانہ سے بڑھ گئی ہے انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہیکہ ایرانی ڈیزل کے سبب معیاری ڈیزل کی فروخت میں 43 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button