
کیچ میں زہریلہ مٹھائی سے 30 افراد کی حالت خراب ، اسپتال منتقل بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں مٹھائی کھانے سے30سیزائد افراد کی حالت خراب ہوگئی مند میں فوڈ پوائزن سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں لیویز کے مطابق فورس نے کارروائی کرکے مٹھائی فروش کو حراست میں لے لیا جس سء تفتیش جاری ہے۔



