بلوچستانتازہ ترین

صوبہ بلوچستان میں مردم شماری کا عمل 99 فیصد مکمل ہوگیا

صوبہ بلوچستان میں مردم شماری کا عمل 99 فیصد مکمل ہوگیا

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے کمشنر مردم شماری نور احمد پرکانی نے کہا ہے کہ صوبے میں مردم شماری کا عمل 99 فیصد مکمل ہوگیا البتہ اب عید کی تعطیلات کے باعث 25 اپریل تک مردم شماری کا عمل روک دیا گیا کمشنر مردم شماری نور احمد پرکانی نے کہا ہے کہ مردم شماری کیلئے دی گئی مدت جمعرات 20 اپریل کو پوری ہوگئی ہے، آج تک صوبے میں مردم شماری کا 99 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے، کوئٹہ کی آبادی 21 لاکھ 70 ہزار سے زائد گنتی ہوچکی ہے انہوں نے کہا ہے کہ پشین کے علاقوں سرخاب اور سرانان میں کچھ بلاک رہ گئے جنہیں جلد مکمل کرلیا جائے گا، عید کی تعطیلات کے باعث 25 اپریل تک مردم شماری کا عمل روک دیا گیا

صوبہ بلوچستان میں مردم شماری کا عمل 99 فیصد مکمل ہوگیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button