بلوچستانتازہ ترین

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

کراچی کے پی کے لاہور میں شوال کا چا ند کوئی شہادت موصول نہ ہوئی جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں کا انتظار ہیںکراچی کے پی کے اورپنجاب بھر میں شو ا ل کے چا ند سے متعلق کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی بلوچستان کے مختلف علاقوں جیونی گوادرکا انتظار ہیں زونل کمیٹی کے مطابق لاہور میں چا ند کے نظر آنے کا وقت 7:10 منٹ تک تھا.
لاہور میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا تاہم چاند کے حوالے سے حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اب تک چاند سے متعلق شہادت موصول نہیں ہوئی دوسری جانب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں جاری ہے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے علاقوں میں جاری ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button