بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

گیس فراہمی دقت آئی،سلنڈر فراہم کریں گے

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ سوئی ناردرن اور سمیت تمام کمپنیاں اوگرا کی مقرر کردہ قیمت میں ایل پی جی کی فراہمی کو  یقینی بنائیں گی جب کہ جس علاقے میں گیس فراہمی میں دقت آئی، وہاں ایل پی جی سلنڈر فراہم کریں گے۔ روس سمیت جہاں سے بھی سستا تیل اور گیس ملے لینے کے لیے تیار ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button