بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

 انٹربینک ڈالر کی قدر  میں کمی

 ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 43 پیسے سستا ہوکر 220.41 روپے پر بند ہوا۔ آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور اب تک ڈالر 66 پیسے سستا ہوکر 219 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button