بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

الیکشن کمیشن کے باہر  گارڈ نے گولی چلادی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے باہر پولیس اہلکار سے گولی چل گئی جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گولی پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ سے چلی جس کے بعد اہلکار کو گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اہلکار کا تعلق خیبرپختونخوا پولیس سے ہے جسے حراست میں لیے جانے پر اس نے پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی بھی کی اور اہلکار نے کہا کہ وہ عمران خان کے لیے جان دے سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button