تازہ ترینپاکستان

ڈیٹی چیئرمین سینٹ مرزا آفریدی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ

حکمران اتحاد کا پی ٹی آئی کے ڈیٹی چیئرمین سینٹ مرزا آفریدی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ عدم اعتماد کی تحریک پر 25 سے زائد اراکین نے دستخط کردئیے پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج شام کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں حتمی منظوری لی جائیگی سینٹ میں اس وقت حکمران اتحاد کو 67 جبکہ اپوزیشن کو 33 اراکین کی حمایت حاصل ہے بلوچستان عوامی پارٹی حکمران اتحاد کا حصہ بن چکی ہے جس کیوجہ سے صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد نہیں لایا جارہا عدام اعتماد کی تحریک ائندہ چند روز میں سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button