بلوچستانتازہ ترین

نوشکی میں فائرنگ کا سلسلہ جاری، شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

فائرنگ کے باعث تاجروں نے دکانیں بند کرنا شروع کردیں، شہریوں میں تشویش

نوشکی میں فائرنگ کا سلسلہ جاری، شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا
نوشکی میں فائرنگ کا سلسلہ جاری، شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

نوشکی(یو این اے) نوشکی شہر میں فائرنگ کا سلسلہ جاری رہنے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ فائرنگ کی آوازیں سنائی دینے پر تاجر برادری نے بازار میں دکانیں بند کرنا شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق شہر میں فائرنگ کے واقعات کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے لگیں۔ فائرنگ کے اسباب اور ممکنہ جانی یا مالی نقصان سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button