سابق وزیراعلی بلوچستان نوا ب اسلم ر ئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ٹیوٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی لانگ مارچ کی تقریر پر کہا ہے کہ جنہوں نے دھاندلا کر کہ چنا اِسے ، یہ بڑبول اِنہی کا نمونہ ہے اگر ہم میں سے کوئی عمران خان جسے سوچتا بھی اس کے زندگی کو جہنم بنا دیتے وہ جنہوں اِس ہوائی کواوپر چڑھایاہے انہوں نے کہا کہ عمران خان وہ دودھ بیچنے والاڈرائیورہے جو صبح چائے خانوں میں گندے پانی میں ملاوٹ والی دودھ پہنچانے اور پیدل چلنے والوں کو کچل کر رکشہ کو ٹکر مار کر ٹریفک کی خلاف ورزی بغیر کاغزات والی گاڑی کی زور سے ہارن بجا کر شہریوں کو تکلیف پہنچا کر مارکیٹ میں پہنچنے کی کوشش کرتا ہے