Quetta Customs at Nokundi in Pak-Afghan Border Rukhshan Division recovered 67 non-customs paid vehicles worth Rs 36 crore
کوئٹہ کسٹمز کا پاک افغان بارڈر رخشان ڈویژن میں نوکنڈی کے مقام پر کاروائی36 کروڑ روپے مالیت کے 67 نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں سمیت کھاد اور چینی برآمد کیا چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان اور کلیکٹر انفورسمنٹ کوئیٹہ سمیع الحق کی ہدایات پر ایڈشنل کلیکٹر انفورسمنٹ معین افضل علی اسسٹنٹ کلیکٹر شفیع اللہ اور سپرنٹنڈنٹ آصف زمان کے زیر نگرانی کسٹمز انفورسمنٹ نے مختلف کاروائیوں کے دوران بڑے پیمانے پر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں جنکی تعداد 67 بنتی ہے اسکے علاوہ 2000 کلو گرام چینی اور 13 ہزار کلو گرام کھاد تحویل میں لیے کرنامعلوم اسمگلروں کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا تحویل میں لیجانے والی گاڑیوں اور سامان کی مارکیٹ قیمت تقریبا 36 کروڑ روپے بنتی ہے
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube